امریکی شہر نیو پورٹ بیچ میں کرسمس بوٹ پریڈ
لاہور: (ملت آن لائن) امریکی شہر نیو پورٹ بیچ میں 20 ویں سالانہ کرسمس بوٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔ نیو پورٹ ہاربر پر منعقد ہونیوالی اس پریڈ میں رنگ برنگی سینکڑوں لائٹوں سے سجی 27 کشتیوں نے حصہ لیا اور پانی پر مقررہ فاصلہ طے کیا ۔ کرسمس لائٹوں سے جگمگاتی ان کشتیوں کی پریڈ دیکھنے کیلئے سینکڑوں افراد نے یہاں کا رخ کیا اور اس حسین منظر کا بھرپور لطف اْٹھایا ۔ واضح رہے کہ یہ پریڈ جنوری 2018 تک ہر ہفتے منعقد کی جائیگی ۔
خبرنامہ
امریکی شہر نیو پورٹ بیچ میں کرسمس بوٹ پریڈ
