باتھ روم کے استعمال کیلئے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ
نیویارک (ملت آن لائن) جہاز وں کی اکثر ہی ہنگامی لینڈنگز ہوتی دیکھی گئی ہیں لیکن باتھ روم کی خرابی کے باعث جہاز کی ہنگامی لینڈنگ نے سب کو حیران کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سئٹل جانے والی ایک پرواز میں باتھ رو م خراب ہو گیاجس کے باعث مسافر وں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑااور مسافروں کی مشکل کے پیشنظر پا ٗئلٹ نے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کروائی۔تاکہ مسافروں کا اس مشکل سے نکلا جا سکےاور وہ باتھ روم کا استعما ل کر سکیں۔ایک پہلی پرواز نہیں ہے جس کو باتھ روم کی خرابی کے باعث ہنگامی طورپر لینڈ کرنا پڑا یہ ایک ہی ہفتے میں دوسری پرواز ہے جس کو باتھ روم کی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ہے۔
سئٹل جانے والی ایک پرواز میں باتھ رو م خراب ہو گیاجس کے باعث مسافر وں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑااور مسافروں کی مشکل کے پیشنظر پا ٗئلٹ نے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کروائی۔تاکہ مسافروں کا اس مشکل سے نکلا جا سکےاور وہ باتھ روم کا استعما ل کر سکیں۔ایک پہلی پرواز نہیں ہے جس کو باتھ روم کی خرابی کے باعث ہنگامی طورپر لینڈ کرنا پڑا
سئٹل جانے والی ایک پرواز میں باتھ رو م خراب ہو گیاجس کے باعث مسافر وں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑااور مسافروں کی مشکل کے پیشنظر پا ٗئلٹ نے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کروائی۔تاکہ مسافروں کا اس مشکل سے نکلا جا سکےاور وہ باتھ روم کا استعما ل کر سکیں۔ایک پہلی پرواز نہیں ہے جس کو باتھ روم کی خرابی کے باعث ہنگامی طورپر لینڈ کرنا پڑا یہ ایک ہی ہفتے میں دوسری پرواز ہے جس کو باتھ روم کی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ہے۔