خبرنامہ

بحرین میں مسلح افراد کاجیل پر حملہ؛ برطانوی میڈیا

بحرین:(ملت+اے پی پی) میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے دہشت گرد ساتھیوں کو چھڑا لیا ،برطانوی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے کارروائی کے دوران ایک پولیس اہل کار کو ہلاک بھی کر دیا۔ فورسز نے جیل کا محاصرہ کرلیا ہے ، بحرین کی وزارت داخلہ نے جیل سے فرار ہوئے دہشت گردوں کی تعداد نہیں بتائی ہے۔