خبرنامہ

برازیل میں پُل سے لٹکتی ٹیبل پر باربی کیو پارٹی

برازیلا(ملت آن لائن)برازیل میں منچلوں نے زمین سے 65 فٹ بلندی پر فضا میں بار بی کیو پارٹی کی اور پُل سے لٹکتی ڈائننگ ٹیبل پر سیخ کباب کھائے۔

ریاست ساؤپاؤلو میں 102 نوجوانوں نے ایک ناقابل استعمال پُل کا الگ ہی انداز میں استعمال کرتے ہوئے پل کے نیچے رسیوں کی مدد سے ڈائننگ ٹیبل لٹکائی اور بار بی کیو پارٹی شروع کردی۔

نوجوانوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے زمین سے 65 فٹ بلندی پر سیخ کباب کھانے کا ریکارڈ بنانے کے لیے یہ سب جتن کیے ہیں۔

برازیل میں منچلوں نے زمین سے 65 فٹ بلندی پر فضا میں بار بی کیو پارٹی کی اور پُل سے لٹکتی ڈائننگ ٹیبل پر سیخ کباب کھائے۔