برطانوی نوجوان اپنا سر اوون میں پھنسا بیٹھا
لاہور:(ملت آن لائن) ویسٹ مڈ لینڈ میں نوجوان نے چیزیں جوڑنے والی پروڈکٹ کی مظبوطی کا مظاہرہ کرنے کے لیے اوون کے اندر وہ پروڈکٹ ڈال کر اپنا سر اس میں ڈال دیا۔ جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے اس کا سر اوون کے اندر چپک گیا، نوے منٹ بعد ریسیکیو اہلکاروں نے اسکریو کی مدد سے اوون کھول کر نوجوان کی جان چھڑائی۔