خبرنامہ

بغداد میں ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 2 دھماکے، 7 افراد ہلاک

بغداد: (ملت+آئی این پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب2 دھماکوں کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقبغداد میں ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب2 دھماکے ہوئے جن میں 7افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ پولیس و ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز دیا ۔۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔