خبرنامہ

بھارتی خاتون 5 فٹ سے 2 فٹ کی رہ گئیں

بھارتی خاتون 5 فٹ سے 2 فٹ کی رہ گئیں

عام طور پر جیسے جیسے کسی بھی انسان کی عمر ایک مخصوص حد تک بڑھتی جاتی ہے اس کے وزن یا اور قد میں اضافہ ہوتا جاتا ہے-

لیکن بھارت کے شہر کان پور سے تعلق رکھنے والی شانتی دیوی گزشتہ دو دہائیوں سے ایک ایسی پراسرار طبی حالت کا شکار ہیں جس میں مستقل وہ سکڑ رہی ہیں- یہاں تک شانتی دیوی اب ایک چھوٹے بچے کے جتنی رہ گئی ہیں
سالہ شانتی دیوی کی جب شادی ہوئی تو وہ 5 فٹ کی تھی لیکن تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد وہ کمزور ہونا شروع ہوگئیں اور ان کی ہڈیاں سخت ہوگئیں- اور آج شانتی دیوی کا قد صرف 2 فٹ رہ گیا ہے-

شانتی دیوی کا کہنا ہے کہ “ میں گزشتہ 25 سالوں سے اسی حالت میں ہوں٬ یہ انتہائی تکلیف دہ ہے لیکن میں کچھ نہیں کرسکتی- میں بیٹھنے٬ چلنے پھرنے اور لوگوں سے ملاقات کرنے سے قاصر ہوں“-

شانتی دیوی کے شوہر گنگا چرن کا کہنا ہے کہ “ آغاز میں شانتی نے ہمیں اپنے جسم میں ہونے والی تبدیلی کے بارے میں بتایا کہ وہ چھوٹی دکھائی دے رہی ہیں- لیکن ہم نے ان کی بات کا اس وقت تک یقین نہیں کیا جب تک کہ ہمیں خود ان کی اس پراسرار حالت کا احساس نہیں ہوا- صرف 4 ماہ کے دوران وہ آدھا فٹ کم ہوگئیں“-
شانتی دیوی کو متعدد ڈاکٹروں کو دکھایا جاچکا ہے لیکن اب تک کوئی بھی ڈاکٹر اس پراسرار بیماری کا سراغ نہیں لگا سکا-