خبرنامہ

ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی روک دی

تہران/اشک آباد: (ملت+آئی این پی)ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی ہے ۔ گیس کی سپلائی بقایا جات کے تنازع پر روکی گئی ہے ۔ ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ ترکمانستان نے معاہدے کے برعکس بقایا جات فوری مانگے۔