خبرنامہ

دنیا کی تاریخ کا انوکھا ’’کاک پٹ ‘‘ متعارف ، پائلٹ خوش ، مسافروں کو تحفظات

دنیا کی تاریخ کا

دنیا کی تاریخ کا انوکھا ’’کاک پٹ ‘‘ متعارف ، پائلٹ خوش ، مسافروں کو تحفظات

نیویارک (ملت آن لائن) جہاز میں آرام دہ سفر ہمیشہ ہوائی کمپنیوں اور مسافروں کی ترجیح رہا ہے لیکن پائلٹس کے لیے اس کاک پٹ کو اس قدر آرام دہ بنایا جا سکتا ہے یہ کسی نہیں سوچا ہوگا۔ جی ہاں ہوائی کمپنی نے ایکائیرلائن کے کاک پٹ میں پائلٹس کے آرام کیلئے دو بستروں کا انتظام کر دیا ہے یعنی پائلٹس جہاز کو آٹو پائلٹ پر لگا کر نیند کے مزے لے سکیں گے۔ پائلٹس کی جانب سے اس اقدام کو سراہا گیا ہے لیکن مسافروں کی اکثریت نے اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ اس سے محفوظ سفر میں مشکلات درپیش آئیں گی۔