دنیا کی 10 طویل ترین نان اسٹاپ پروازیں
لندن:(ملت آن لائن) کیا آپ جانتے ہیں کہ فاصلے کے لحاظ سے دنیا کی 10 طویل ترین پروازیں کونسی ہیں۔
اب تک بلا تعطل یا نان اسٹاپ 10 طویل ترین پروازیں، روٹ، ایئرلائنز اور ان میں استعمال ہونے والے طیارے یہ ہیں۔
1: آکلینڈ سے دوحا
فاصلہ: 9032 میل
پرواز کا دورانیہ: 18 گھنٹے 5 منٹ
طیارہ: بوئنگ 777-200LR
ایئرلائن: قطر ایئرویز
2: پرتھ سے لندن
فاصلہ: 9010 میل
پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 20 منٹ
طیارہ: بوئنگ 787-9
ایئرلائن: کنٹاس ایئرلائن
3: آکلینڈ سے دبئی
فاصلہ: 8824 میل
پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 5 منٹ
طیارہ: بوئنگ A380
ایئرلائن:ایمریٹس
4: لاس اینجلس سے سنگاپور
فاصلہ: 8770 میل
پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 50 منٹ
طیارہ: بوئنگ 787-9
ایئرلائن:یونائیٹڈ ایئرلائن
5: ہوسٹن سے سڈنی
فاصلہ: 8596 میل
پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 30 منٹ
طیارہ: بوئنگ 787-9
ایئرلائن:یونائیٹڈ ایئرلائن
6: ڈیلاس فورٹ سے سڈنی
فاصلہ: 8578 میل
پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 15 منٹ
طیارہ: ایئربس اے380
ایئرلائن:کنٹاس ایئرلائن
7: سان فرانسسکو سے سنگاپور
فاصلہ: 8447 میل
پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے 40 منٹ
طیارہ: ایئربس اے350-900
ایئرلائن:سنگاپور ایئرلائن
8: جوہانسبرگ سے اٹلانٹا
فاصلہ: 8436 میل
پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے 50 منٹ
طیارہ: بوئنگ 777-200LR
ایئرلائن:ڈیلٹا ایئرلائن
9: ابوظہبی سے لاس اینجلس
فاصلہ: 8390 میل
پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے 30منٹ
طیارہ: بوئنگ 777-200LR
ایئرلائن:اتحاد ایئرویز
10: دبئی سے لاس اینجلس
فاصلہ: 8339 میل
پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے
طیارہ: ایئربس اے380
ایئرلائن: ایمریٹس
یہ اب تک کی سب سے طویل مسافت والی پروازیں ہیں تاہم مستقبل میں مزید طویل روٹس اور لمبی پروازیں متوقع ہیں۔