خبرنامہ

دو انگلیوں پر الٹا کھڑا ہونے والا نوجوان

دو انگلیوں پر الٹا کھڑا ہونے والا نوجوان

شنگھائی (ملت آن لائن)چین میں کنگ فو کے ماہر نوجوان نے 2 انگلیوں کے بل الٹا کھڑا ہوکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ شاولین ٹمپل میں ایک باصلاحیت کنگ فو کے ماہر شخص نے 2 انگلیوں کے بل الٹاکھڑا ہوکر دیکھنے کو حیرت میں مبتلا کردیا ۔