خبرنامہ

امریکی ائرپورٹ پر روبوٹس مصروف عمل

سیٹل(ملت آن لائن)امریکا میں اب روبوٹس نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی رہنمائی کرنا شروع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئرپورٹ پر ’ٹریسی‘نامی دلچسپ روبوٹ اپنے فرائض سر انجام دینے لگا۔

ٹریسی روبوٹس سیٹل کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو مطلوبہ فلائٹ کے گیٹ اور راستے،اصول و قواعد اور دیگر معلومات بہترین انداز میں فراہم کرتا ہے۔

’ٹریسی‘ کی میموری میں ایئرپورٹ کے حوالے سے تمام معلومات ہیں، جن میں ایئر فلائٹس کی معلومات،نقشے اور گیٹ وغیرہ کی تفصیلات شامل ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئرپورٹ پر ’ٹریسی‘نامی دلچسپ روبوٹس اپنے فرائض سر انجام دینے لگا۔

ٹریسی روبوٹس سیٹل کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو مطلوبہ فلائٹ کے گیٹ اور راستے،اصول و قواعد اور دیگر معلومات بہترین انداز میں فراہم کرتا ہے۔

’ٹریسی‘ کی میموری میں ایئرپورٹ کے حوالے سے تمام معلومات ہیں، جن میں ایئر فلائٹس کی معلومات،نقشے اور گیٹ وغیرہ کی تفصیلات شامل ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئرپورٹ پر ’ٹریسی‘نامی دلچسپ روبوٹ اپنے فرائض سر انجام دینے لگا۔

ٹریسی روبوٹ سیٹل کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو مطلوبہ فلائٹ کے گیٹ اور راستے،اصول و قواعد اور دیگر معلومات بہترین انداز میں فراہم کرتا ہے۔