خبرنامہ

زمین میں دبایا گیا حضرت عیسیٰؑ کا 300 سال پرانا مجسمہ برآمد

زمین میں دبایا گیا حضرت عیسیٰؑ کا 300 سال پرانا مجسمہ برآمد
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپین میں حضرت عیسیٰ ؑ کے مجسمے کے اندر سے ہاتھ سے لکھی ہوئی ایسی تحریر ملی ہے جو کہ صدیوں پرانی ہے، تفصیلات کے مطابق میل آن لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن دریافت سپین میں کی گئی ہے جہاں حضرت عیسیٰؑ کے ایک قدیم مجسمے کے اندرسے ہاتھ سے لکھی ایسی تحریر ملی ہے جو کم از کم تین صدیاں پرانی ہو گی، اس مجسمے سے برآمد ہونے والے کاغذ پر سال 1777ء کی تاریخ درج ہے اور اسے لکھنے والے کا نام جاؤ کن منگیز درج کیا گیا ہے جو