خبرنامہ

زہریلی مچھلی……

اسٹون فشن(synanceidae) کو دنیا کی سب سے زہریلی مچھلی کا اعزاز حاصل ہے ۔ یہ بحر ہند اور بحر اوقیانوس کے پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ Synanceia horrida نامی مچھلی میں زہر کا سب سے بڑا غدہ (gland) پایا جاتا ہے ۔ اس کے کانٹوں پر نیورو ٹاکسن نامی زہر پایا جاتا ہے ۔ اس سے انسان ہلاک بھی ہو سکتا ہے ۔