سائیکل چلانے پر نوجوانوں کو 40 یورو جرمانہ
لاہور:(ملت آن لائن) یورپی ملک لیتھوینیا میں نوے کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے سائیکل چلانے پر نوجوانوں کو چالیس یورو جرمانہ کر دیا گیا۔ نوجوان تیز رفتار ٹرک کے ساتھ لگ کر ہائے پر سفر کر رہا تھا۔ پولیس کی مداخلت پر نوجوان نے ٹرک کو چھوڑ دیا اور پولیس نے اسے موقع پر ہی چالیس یورو کا جرمانہ کر دیا۔