خبرنامہ

حج اور عمرہ کرنیوالوں کیلئے ایئرکنڈیشنڈ چھتری متعارف

مکۃالمکرمہ(ملت آن لائن) سعودی عرب میں حجاج کرام کے لیے ایئر کنڈیشنڈ چھتری متعارف کرادی گئی ہے، حجاج سخت گرمی میں خود کو تھکاوٹ سے محفوظ رکھ سکیں گے ۔

سعودی عرب کی ایک کمپنی نے حج سے قبل یہ چھتری مارکیٹ میں لانے کا پروگرام بنالیا ہے۔

چھتری میں پنکھے اور پانی کی پھوار کا انتظام کیا گیا ہے جس سے سخت گرم موسم میں ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے۔

چھتری کی بیٹری مسلسل 8گھنٹے تک کام کرتی ہے جس کے بعد اسے دوبارہ چارج کیا جاسکتا ہے۔
سعودی عرب میں حجاج کرام کے لیے ایئر کنڈیشنڈ چھتری متعارف کرادی گئی ہے، حجاج سخت گرمی میں خود کو تھکاوٹ سے محفوظ رکھ سکیں گے ۔