خبرنامہ

سپین: 200 قدیم روایتی کرسمس لاٹری ال گوردو کے نتائج کا اعلان

سپین: 200 قدیم روایتی کرسمس لاٹری ال گوردو کے نتائج کا اعلان
لاہور: (ملت آن لائن) لاٹری میں لکی نمبر71198 نکلا ، دو ارب اڑتیس کروڑ یوروز کی انعامی رقم جیتنے والے خوش نصیبوں میں تقسیم ہو گی۔ دو سو سال قدیم لاٹری کی انعامی رقم دو ارب اڑتیس کروڑ رکھی گئی تھی جو جیتنے والے سینکڑوں خوش نصیبوں میں تقسیم ہو گی، اسپین کے شہری رات بھر بے چینی سے لاٹری کے نتائج کا انتظار کرتے رہے۔ ال گوردو لاٹری ہر سال 22 دسمبر کو نکالی جاتی ہے جس میں 20 یورو کے ٹکٹ پر 4 لاکھ یورو تک جیتنے کا امکان ہوتا ہے۔