خبرنامہ

شام، تل ابیض میں شدید دھماکہ،آواز ترکی تک سنائی دی گئی

مشق (ملت + آئی این پی) شام کے شہر تل ابیض میں بم سے بھری گاڑی اڑا دی گئی ، شدید دھماکوں کی آوازیں ترکی تک سنائی دی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق دہشت گرد تنظیم پی کے کی شام میں موجود شاخ پی وائی ڈی نے زیر کنٹرول قصبے تل ابیض کے عین مرکز میں بم سے بھری گاڑی اڑا دی گئی ۔تل ابیض میں ہونیوالے شدید دھماکوں کی آوازیں اتنی شدید تھی کہ اسے ترک شہر شانلی عرفا کے قصبے اکچا قلعے تک سنائی دیا گیا ۔