خبرنامہ

شامی تنازعہ: جاں بحق کی تعداد ایک ہزار

دمشق (ملت + اے پی پی) شامی تنازعے میں اب تک ایک ہزار سے زیادہ ایرانی ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں زیادہ تر مقدس مقامات کی حفاظت پر مامور تھے۔واضح رہے اس سے قبل شامی جنگ میں ایران کے عسکری ماہرین کی شمولیت کی خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں۔