خبرنامہ

شام میں جنگ بندی معاہدے میں 14 اپوزیشن گروپ شامل

دمشق: (ملت+اے پی پی) روس اور ترکی کی کوششوں سے شام میں بشارالاسد کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدہ میں اپوزیشن کی نمائندہ ’جیش الحر‘ کے ماتحت 14 عسکری گروپوں نے بھی دستخط کیے ہیں جن میں شام میں جنگ بندی معاہدے کا حصہ بننے والے اپوزیشن کے گروپوں میں ’فیلق الشام‘ سر فہرست ہے اسکے علاوہ احرار الشام, ثوار الشام ، سلطان مراد ، صقور الشام‘ الشامی محاذ ، جیش العزی ، شہداء4 اسلام بریگیڈ ، جیش الحر ، اور جیش الاسلام وغیرہ شامل ہیں