خبرنامہ

شام کے شہر حلب میں باغیوں کا اسکول پر راکٹ حملہ، 7 بچے ہلاک

دمشق: (ملت+اے پی پی) شام کےشہرحلب میں باغیوں نے بچوں کے پرائمری اسکول پر راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجےمیں کم از کم 7 بچے ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ شام کےشہرحلب میں باغیوں نے بچوں کے پرائمری اسکول پر راکٹ داغ دیا جس کے نتیجےمیں کم از کم 7 بچے ہلاک جبکہ 32 زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔