خبرنامہ

شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے

جدہ:(ملت+اے پی پی) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات رائل کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔