خبرنامہ

تین سالہ بچے کے فٹ بال سے شاندار ٹرکس

الباما(ملت آن لائن) تین سالہ بچے نے فٹ بال سے شاندار ٹرکس پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

امریکی ریاست الباما سے تعلق رکھنے والا تین سالہ بچہ چھوٹی سی عمر سے ہی فٹ بال کھیلنے کا شوقین ہے ۔

اس عمر میں ہی فٹ بال سے موم بتیاں بجھانا اور صحیح نشانے پر کک لگانا اس کےلیے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔

ننھے میاں کے ان دلچسپ کرتبوں پر مبنی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے۔
الباما(ملت آن لائن) تین سالہ بچے نے فٹ بال سے شاندار ٹرکس پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

امریکی ریاست الباما سے تعلق رکھنے والا تین سالہ بچہ چھوٹی سی عمر سے ہی کھیلنے کا شوقین ہے ۔