دنیا میں لاتعداد ایسے پرتعیش اور جدید سہولیات سے آراستہ ہوٹل موجود ہیں جہاں رہائش اختیار کرنا یا رات گزارنا تقریباً ہر سیاح کی خواہش ہوتی ہے- تاہم اسی دنیا میں چند ایسے ہوٹل بھی پائے جاتے ہیں جہاں صرف ایک رات سیاحوں کے لیے ہمیشہ کے لیے یادگار بن سکتا ہے- اس کی وجہ ان ہوٹلوں کے مختصر ترین یا انتہائی چھوٹے سائز کے حامل کمرے ہیں- ان ہوٹلوں کو کیپسول ہوٹل کہا جاتا ہے اور یہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں قائم ہیں- کیپسول ہوٹلوں کے مختصر کمرے انتہائی دلچسپ اور منفرد ڈیزائن کے حامل ہوتے ہیں- آئیے آپ کو چند کیپسول ہوٹل کے بارے میں بتاتے ہیں- |
Book and Bed |
Bloc Hotel |
Anshin Oyado |
CityHub |
9Hours |
Yotelair |
Jane Hotel امریکہ کے شہر نیوریارک میں واقع اس ہوٹل کی تزئین و آرائش پرانے فیشن سے متاثر ہو کر کی گئی ہے- اس ہوٹل کے مختصر کمروں سے دریائے ہڈسن کا شاندار نظارہ ممکن ہے- |