خبرنامہ

موصل کا معرکہ اس سال ختم ہو جائے گا،عراقی وزیر اعظم

بغداد: (ملت+اے پی پی) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے اواخر تک شہر کا کنڑول داعش سے واپس لے لیا جائے گا۔ ا نکے خیال میں داعش میں عراقی فورسز کا مقابلہ کر نے کے لئے درکار جرات اور دم خم باقی ہیں رہا۔حیدر العبادی ے اس تاثر کی فی کی ہے کہ داعش کے کنڑول سے واگزار کرائے جا نے والے شہروں میں آبادیاتی تناسب متاثر ہوا ہے۔ادھر موصل آپریش میں شریک فوج کی بی الاقوامی اتحادی طیاروں کی مدد سے شمالی موصل کے دو دیہاتوں السادہ اور بعویزہ پر داعش جنگجوؤں کا حملہ روکنے میں کامیابی حاصل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ینوی گور ری کے سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ عراقی فورسز اور داعش ج گجوؤں کے درمیان متذکرہ دیہات کے قرب وجوار میں جھڑپ ہوئی جس میں ا تہا پس دوں کو بھاری قصا ہوا۔