خبرنامہ

نابینا وزیراعظم…..

ڈاکٹر طہ حسین جو پیدائشی طور پر نابینا تھے، اپنی محنت، ہمت اور تعلیم اولوالعزمی کی بدولت مصر کے وزیر تعلیم بنے۔ڈاکٹر طہ حسین 1889ء میں پیدا ہوئے، قاہرہ اور پیرس کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی۔1920ء میں فواد اول یونیورسٹی میں عربی ادب کے پروفیسر مقرر ہوئے اور بیس برس تک اس عہدے پر فائز رہے۔1950ء میں وزیر تعلیم مقرر ہوئے۔ چالیس سے زیادہ کتابیں لکھ چکے ہیں