خبرنامہ

‘نہ فیس کا جھنجھٹ نہ ہاسٹل کے پیسے، کام کے بدلے رہائش بھی تعلیم بھی’

‘نہ فیس کا جھنجھٹ نہ ہاسٹل کے پیسے، کام کے بدلے رہائش بھی تعلیم بھی’
لاہور:(ملت آن لائن) مشرقی کیلیفورنیا کے نخلستان میں دنیا کا سب سے چھوٹا کالج موجود ہے جس میں صرف 30 کالج سٹوڈنٹس کھیتوں میں کام کرتے ہیں، جانور چراتے ہیں، گائے کا دودھ دوہتے ہیں اور گوشت بناتے ہیں۔ طلباء کو کام کے بدلے گریجویشن کی تعلیم دی جاتی ہے۔