خبرنامہ

وقوف عرفہ 20اگست کو ہوگا

ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی ماہرموسمیات عبدالعزیز الحسینی نے کہا ہے کہ اس مرتبہ ذوالقعدہ 29 روز کا ہوگا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ماہرین موسمیات کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس ذوالقعدہ 29 روز کا ہوگا اور یکم ذوالحجہ 12اگست بروز اتوار کو ہوگا۔ عید الاضحی 21 اگست کو منائی جائے گی تاہم اصل فیصلہ سعودی سپریم کورٹ ہی کرے گی۔