چیتے کی نسل کی آخر کیا چیز
پشاور:چڑیاگھرمیں نیامہمان آگیا۔نایاب نسل کےبرفانی چیتےکےغرانے سے پشاور کا چڑیا گھر گونج اٹھا۔
پشاورچڑیا گھر میں برفانی چیتےسندرنےانٹری دے دی۔اپنی خوبصورت کھال کے باعث انفرادیت رکھنے والا یہ نایاب نسل کا چیتا پہلی بار دنیا کے کسی چڑیا گھر کا حصہ بنے گا۔
برفانی چیتے کے آرام اورکھانے کا بھی رکھا جاتا ہے۔ چیتے کوروزانہ پانچ سے سات کلوگوشت دیاجاتاہے۔
برفیلےعلاقےسےتعلق رکھنےوالےلیوپرڈ سندر کے لئے گرمی میں اسپیشل ایئر کنڈیشنڈ پلانٹ بھی لگائے جائیں گے