خبرنامہ

چینی جوڑے کا 135 میٹر بلند پہاڑ پر خطرناک فوٹو شوٹ

چینی جوڑے کا 135 میٹر بلند پہاڑ پر خطرناک فوٹو شوٹ
بیجنگ :(ملت آن لائن) کسی بھی ایونٹ یا شادی بیاہ کے موقع پرآج کل سیلفی اور منفرد انداز میں فوٹو شوٹ کروانے کا بخار ہر ایک کے سر پر سوار ہے جس کے لئے لوگ خطرناک انداز اپنا کر اپنی جان بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔ تصاویر میں نظر آنے والے چین کے اس دولہا دلہن کو ہی دیکھ لیں جوبلندو بالا پہاڑ پر لٹک کر تصاویر بنوا رہے ہیں۔ چین سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے بہترین لیکن خطرناک فوٹو شوٹ کیلئے چین میں واقع 135 میٹر بلند اور 319 میٹر لمبے پہاڑ کا انتخاب کیا
اور اُس پر چڑھ کر اپنی زندگی کی نئی شروعات کے لمحات خطرناک انداز میں کیمرے کی آنکھ میں قید کروائے اور اپنے اس اقدام سے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ۔

تصاویر میں نظر آنے والے چین کے اس دولہا دلہن کو ہی دیکھ لیں جوبلندو بالا پہاڑ پر لٹک کر تصاویر بنوا رہے ہیں۔ چین سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے بہترین لیکن خطرناک فوٹو شوٹ کیلئے چین میں واقع 135 میٹر بلند اور 319 میٹر لمبے پہاڑ کا انتخاب کیا
اور اُس پر چڑھ کر اپنی زندگی کی نئی شروعات کے لمحات خطرناک انداز میں کیمرے کی آنکھ میں قید کروائے