کمبوڈیا (ملت آن لائن) کمبوڈیا میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کا آغاز ہو گیا ، شاندار ایونٹ 3 روز تک جاری رہے گا ۔ کمبوڈیا میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیا ۔ ایونٹ میں 271 کشتیاں اور بیس ہزار کشتی ران شریک ہوئے ۔ کمبوڈین بادشاہ سمیت ہزاروں کی تعداد میں شائقین دلچسپ مقابلوں سے خوب محظوظ ہوئے ۔ ڈریگن بوٹ ریس کو کمبوڈیا کے روایتی فیسٹیول کی حیثیت حاصل ہے ۔ رنگا رنگ ایونٹ تین روز تک جاری رہے گا ۔
خبرنامہ
کمبوڈیا میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس شروع ہوگئی
![](http://www.millat.com/wp-content/uploads/2017/11/412661_34637706.jpg)