خبرنامہ

‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’

‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’
لاہور:(ملت آن لائن) بارہ سنگھے کو مقامی لوگوں نے ہیمی کا نام دے دیا ہے۔ یہ بارہ سنگھا برٹش کولمبیا کے قصبے پرنس روپرٹ میں دکھائی دیتا ہے، ایک خاتون نے اسکی ویڈیو بنا کر فیس بک پر شیئر کی۔ لوگوں سے اسکے سینگ سے کپڑا اتارنے کی کوشش میں مدد کی اپیل کی لیکن اس کام میں ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی تاہم بارہ سنگھے کی متعدد تصاویر ضرور شیئر ہو گئی ہیں۔