خبرنامہ

ڈوگی بھی ویڈیو گیم کھیلنے کے شوقین نکلا

(ملت آن لائن)صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی ویڈیو گیمز کھیلنا پسند ہیں، یقین نہیں آیا تو خود ہی دیکھ لیجئے۔

اس ڈوگی کو ویڈیو گیمز کھیلنا اس قدر پسندہیں کہ وہ نہ صرف کئی گھنٹے ٹیبلٹ پر کھیلتا رہتا ہے بلکہ اس میں موجود مختلف ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہوتا ہے ۔

بل ڈاگ نسل سے تعلق رکھنے والے اس کتے کو اس دوران اگر کوئی اٹھانا بھی چاہے تو یہ ناممکن ہو جاتا ہے۔

ویڈیو گیم کے شوقین اس ڈوگی کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی ویڈیو گیمز کھیلنا پسند ہیں، یقین نہیں آیا تو خود ہی دیکھ لیجئے۔