خبرنامہ

ہوا میں اڑنے والی چنگاری…..

Pyrophorus noctilucus ایک قسم کا جگنو ہے ۔ یہ قدرتی طور پر سب سے زیادہ روشنی دینے والا کیڑا ہے ۔ یہ اپنی توانائی کو تقریباً 100فیصد روشنی میں بدل کر چمکتا ہے جبکہ ایک جدید ترین بلب بھی توانائی کی صرف10فیصد مقدار روشنی میں بدلتا ہے ۔ بقیہ 90فیصد توانائی حرارت کی صورت میں خارج ہوتی رہتی ہے