خبرنامہ

یورپ میں بوڑھے گوریلے نے اپنی 61 ویں سالگرہ منائی

یورپ میں بوڑھے گوریلے نے اپنی 61ویں سالگرہ منائی

برلن (ملت آن لائن) یورپ کے شہر برلن میں ایک چڑیا گھر میں موجود بوڑھے گوریلے نے اپنی 61ویں سالگرہ منائی اور کیک کھایا۔ فاٹو نامی گوریلا چڑیا گھر میں سب سے بوڑھا ہے جس کی عمر 61 سال ہو گئی ہے.