4 جڑواں بچوں کی پیدائش
رحیم یارخان میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ۔ایک بیٹا اور بیٹی کے بعد خاندان میں ایک ساتھ دوبیٹوں اور دو بیٹیوں کے اضافہ پر گھروالے خوشی سےنہال ہیں۔