خبرنامہ بلوچستان

الیکشن کمیشن: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ نااہل قرار

الیکشن کمیشن: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ نااہل قرار
کوئٹہ:(ملت آن لائن) پشتونخوا میپ کے میئر ڈاکٹر کلیم نے انتخابات میں ٹیکنوکریٹ کی نشت کے لئے ڈاکٹر کی بجائے کسان ہونے کا حلف نامہ جمع کرایا تھا۔ ڈاکٹر کلیم اللہ کسان کی سیٹ پر انتخابات لڑ کر میٹرو پولیٹن کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔ اپوزیشن کی پٹیشن پر الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 140 اے کے تحت انہیں نااہل قرار دے دیا ہے۔