خبرنامہ بلوچستان

انوارالحق کاکڑ کا سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے والد کے انتقال پراظہارتعزیت

انوارالحق کاکڑ کا سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے والد کے انتقال پراظہارتعزیت

کوئٹہ۔(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے اطلاعات انوارالحق کاکڑ نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ عصمت اللہ خان کاکڑ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔