خبرنامہ بلوچستان

بارکھان:بیٹےنےفائرنگ کرکےباپ اوربھائی قتل کردیا

بارکھان: (اے پی پی ) بارکھان کے علاقے تمبو میں بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اوربھائی قتل کردیااورموقع واردات سے فرارہوگیا۔پولیس کے مطابق بدھ کوبارکھان کے علاقے تمبومیں بیٹے فائرنگ کرکے باپ بلوچ خان اوربھائی امیرخان کوقتل کردیااورموقع واردات سے فرارہوگیا۔پولیس موقع پرپہنچ کرلاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردیں۔پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔