خبرنامہ بلوچستان

باچا خان یونیورسٹی شہدا ء کے لواحقین شہداء پیکیج سے محروم

(آئی این پی)باچا خان یونیورسٹی کے شہدا کے لواحقین شہداء پیکیج سے محروم۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اے پی ایس طرز پر پیکیج کا اعلان کیا تھا۔پیکیج کے تحت شہید طلبا کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے دیئے جانے تھے۔پیکیج میں شہید اساتذہ کے لواحقین کیلئے 80 لاکھ امداد کا اعلان کیا گیا تھا۔پیکیج کے تحت دیگر شہدا کے لواحقین کیلئے بھی امداد کا اعلان ہوا تھا۔