خبرنامہ بلوچستان

براہمداغ بگٹی ؛ کیخلاف غداری کامقدمہ درج

خضدار ‘ وڈھ (آئی این پی )خضدار کے علاقے وڈھ میں براہمداغ بگٹی ،حیربیار مری اوربانک کریمہ بلوچ کیخلاف وڈھ کے رہائشی محمدرحیم کی مدعیت میں پاکستان سے غداری کامقدمہ درج کردیاگیا ایس ایچ او وڈھ محمد یوسف چانڈیو کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزمان کیخلاف ایف آئی آر نمبر 13/16جرم ،120b، 121، 121A، 124A، 123،123A 34 PPC کے تحت درج کی گئی ہے ۔