خبرنامہ بلوچستان

بلوچستان: تمام انتخابی فہرستیں کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک

بلوچستان کی تمام انتخابی فہرستیں کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک

اسلام آباد: (ملت آن لائن) بلوچستان کے تمام ضلعی الیکشن کمشنر دفاتر کو انتخابی فہرستوں کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک کر دیا گیاہے جبکہ آئندہ چند دنوں میں پنجاب کے ضلعی الیکشن کمشنر دفاتر کو انتخابی فہرستوں کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک کر دیا جائے گا۔ الیکشن کمشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس نظام کی تنصیب سے ووٹ کے اندراج اورانتخابی فہرستوں کی جلد تیاری ممکن ہو سکے گی۔صوبہ سندھ اور کے پی کے ضلعی الیکشن کمشنر دفاتر کو بھی رواں ماہ انتخابی فہرستوں کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک کر دیا جائے گا۔
تمام ضلعی الیکشن کمشنر دفاتر کو انتخابی فہرستوں کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک کر دیا گیاہے جبکہ آئندہ چند دنوں میں پنجاب کے ضلعی الیکشن کمشنر دفاتر کو انتخابی فہرستوں کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک کر دیا جائے گا۔ الیکشن کمشن