خبرنامہ بلوچستان

بولان ،نیشنل ہائی و ے پر ٹریفک حا د ثہ ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کوئٹہ۔(اے پی پی)بولان کے علاقے بالاناڑی میں نیشنل ہائی وے پر ٹرک اور موٹرسائیکل میں ٹکر ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،لیویز ذرائع کے مطابق بالاناڑی کے علاقے تھانہ حاجی شیر کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد اعظم موقع پر جاں بحق ہوگیا ،لیویز فورس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر لاش کو سبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔