خبرنامہ بلوچستان

بولان میں2گاڑیوں میں تصادم ،6 افراد زخمی

کوئٹہ۔:(اے پی پی) بولان کے علاقے ڈمبولی کے مقام پرتیز رفتای کے باعث دوگاڑیوں میں تصادم6 افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو سبی ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق کو جمعہ کو بولان کے علاقے ڈمبولی کے مقام پرتیز رفتاری کے باعث تصادم ہو ا جس کے نتیجے میں محمدانور،محمدخان ،دانش ،بلال ،محمدانوراورمحمدرمضان زخمی ہوگئے۔پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرزخمیوں ہسپتال منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہے۔