خبرنامہ بلوچستان

راحیلہ درانی نے ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 03اپریل سہ پہر 3بجے طلب کر لیا

کوئٹہ (ملت آن لائن+ آئی این پی) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس سوموار 03اپریل 2017ء کو سہ پہر 3بجے اسپیکر چیمبر میں طلب کیا ہے لہٰذا تمام معزز ممبران سے مذکورہ اجلاس میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔