خبرنامہ بلوچستان

سا نحہ کو ئٹہ: صو بہ بھر میں سکیورٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی

فیصل آباد (ملت + آئی این پی)سا نحہ کو ئٹہ پو لیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے بعد صو بہ بھر میں سکیورٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز پو لیس ٹریننگ سنٹر پر خود کش حملے کے بعد محکمہ دا خلہ کی ہدایات پر سکیورٹی ہا ئی الرٹ کر دی تمام سرکاری تنصیبات پر پو لیس نفری بڑھا دی گئی اور بڑے شہروں کے دا خلی دروازوں پر گا ڑیوں کی چیکنگ سخت کر دی گئی ذرائع نے بتا یا کہ صرف پو لیس تنصیبات کی سکیورٹی سخت کی گئی ہے جبکہ شہروں میں سکیورٹی معمول کے مطا بق ہے۔