خبرنامہ بلوچستان

سبی ،کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم میں 2 افرادزخمی

سبی ،کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم میں 2 افرادزخمی
کو ئٹہ: (ملت آن لائن) سبی کے قریب کاراور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے 2افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کو سبی کے قریب تیزرفتار کاراور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ظفراللہ اورسفرخان زخمی ہوگئے۔ پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے حادثہ ک تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔