خبرنامہ بلوچستان

سینیٹر روبینہ عرفان کی کوئٹہ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت

سینیٹر روبینہ عرفان کی کوئٹہ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت

کوئٹہ۔(ملت آن لائن)چیئرپرسن پی پی ایچ آئی بلوچستان سینیٹر روبینہ عرفان کی کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار امن کے لیے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی، اس طرح کی دہشت گردی اقدامات کے خلاف جاری جنگ کو کمزور نہیں کیا جاسکتا ،شہید اہلکاروں کے ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں، انہوں نے کہا کہ بلوچستان پائیدار امن کے قیام کی کوششیں پوری توانائی سے جاری رہے گی۔