خبرنامہ بلوچستان

سی پیک انقلا ب بر پا کر نے والا منصو بہ ہے؛ حا جی محمد خا ن

سی پیک انقلا ب بر پا کر نے والا منصو بہ ہے؛ حا جی محمد خا ن
کو ئٹہ: (ملت آن لائن) پا کستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما ء و صوبائی مشیر معد نیا ت و معد نی تر قی حا جی محمد خا ن لہڑی نے کہا ہے کہ سی پیک ملک کی تقدیر بدلنے اور معا شی انقلا ب بر پا کر نے والا منصو بہ ہے جس سے بے روزگا ری کا خا تمہ اور صو بے میں نئے دور کا آ غا ز ہو گا۔ خو اتین کی عزت ونا مو س قبا ئلی روایت ہے جسے پر وان چڑھا کر وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہر ی نے شا ندار روایا ت کو فروغ دیا۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے’’ اے پی پی‘‘ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن )پا کستان کی خا لق جماعت ہے اور مسلم لیگ (ن) ہی پا کستان میں حقیقی تر قی کے لیے ٹھو س اقداما ت اٹھا کر پا کستان کو معا شی ٹا ئیگر بنا دیا ،ملک میں امن واما ن کی بحالی اور مہنگا ئی کا خا تمہ موجو دہ حکو مت کے عظیم کا رنا مے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ سی پیک پا کستان کی تقد یر بد لنے اور ملک میں معا شی انقلا ب بر پا کر نے والا پر اجیکٹ ہے جس سے بلو چستان میں تر قی کے جد ید دور کا آ غا ز ہو گا اور صو بے سے بے روزگا ری کا بھی خا تمہ ہو جا ئے گا۔ انہو ں نے کہا کہ جا ری پر اجیکٹس کی تکمیل سے عوام مستفید ہو رہے ہیں اور ہم اگلے انتخابا ت میں عوامی خد ما ت اور علا قے میں ریکا رڈ تر قیاتی کا م کر انے کی بنیاد پر کامیابی حاصل کریں گے۔انہو ں نے کہا کہ دہ صوبائی حکو مت نے بلوچستان کے عوام کی پسما ند گی اور محر ومیو ں کا عملی خا تمہ کر دیا ہے کئی سا لو ں سے ڈگر یا ں لیکر بے روزگا ر نو جو انو ں کو میرٹ پر ملا زمتیں دیکر ان کے مستقبل کے خوابو ں کو تعبیر دی ہے، صو بہ بھر میں مو اصلا ت سمیت تما م شعبو ں میں ریکا رڈ ترقیا تی کا م کئے ہیں جن کی بدولت عوام کی ذند گی حقیقی تبد یلی آ ئی ہے۔وزیر اعلیٰ بلو چستان نو اب ثنا ء اللہ زہر ی کی مخلصا نہ خد ما ت بلوچستان کے تر قی وخو شحالی کی ضما نت ہیں، انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت کی کا رکر گی سب کے سامنے عیا ں ہیں تاریخ گواہ ہے کہ نو اب ثنا ء اللہ زہر ی واحد وزیر اعلیٰ ہیں جنہو ں نے ترقیا تی کا مو ں اور ہیڈ کو ارٹر کی خوبصورتی کیلئے تما م ڈویژن اور ضلعو ں کا یکسا ں فنڈز جاری کیئے ہیں اورکسی کے سا تھ نا انصا فی نہیں ہوئی۔انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )کا ویژن سر سبز اور خو شحا لی بلوچستان ہے اور مو جو دہ صو با ئی حکو مت کی کا وشو ں سے عوامی مسا ئل کا ہر ممکن خا تمہ ہو اہے جو کہ عوام دوستی کا ثبو ت ہے ۔حلقے کے عو ام کو پینے کے صا ف پا نی کی فراہمی سمیت دیگر مسا ئل سے چھٹکا را دلا نے کے لیے تما م دستیا ب وسا ئل کو بر وئے کا ر لا ئے جا رہے ہیں ،حکو مت عوام کا معیا ر زند گی بلند کر نے کے لیے کو شا ں ہے،ترقی یا فتہ، خو شحال اور پر امن و روشن پا کستان کی منزل قر یب آ چکی ہے، سی پیک پر تیز رفتاری سے کا م نے مخالفین کی نیند حرام کر رکھی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ مسلم (ن)کی حکو مت نے اقتدار میں آ تے ہی قیا م امن اور تو انائی بحران کے خاتمے کو اپنی اولین تر جیح بنا یا اور ورثے میں ملنے والی تبا ہ حا ل معیشت کی بحالی کے لیے ٹھو س اقدامات کئے آ ئند ہ نسلو ں کو پر امن خو شحالی اور معا شی طورپر مضبوط پا کستان دینے کے لیے بے پنا ہ محنت سے کا م کیا گیاہے یہی وجہ ہے مسلم لیگ (ن )کی حکو مت کی انتھک محنت اور مخلصا نہ کا وشوں کے با عث پا کستان درست سمت کی جا نب بڑھ رہا ہے۔