خبرنامہ بلوچستان

شاہراہ ہوشاب؛ سرگرمیوں پر مشتمل دستاویزاتی فلم دکھائی

بلتگر: (ملت+اے پی پی)فرنٹیئر ورکس آگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی جانب سے شاہراہ ہوشاب کی افتتاحی تقریب کے دوران شرکاء کو شاہراہ کی تعمیراتی سرگرمیوں پر مشتمل دستاویزاتی فلم دکھائی گئی ۔فلم میں ایف ڈبلیو او ‘این ایچ اے ‘ نیسپاک ‘صوبائی اداروں کے اشتراک سے پاک فوج کی فول پروف سکیورٹی میں22ارب کی لاگت سے448کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیر اتی سرگرمیاں دکھائی گئیں